تمل ناڈو کے مندروں میں موبائل فون پر پابندی: مدراس ہائی کورٹ کا فیصلہ

   

مدراس ہائی کورٹ نے تمل ناڈو کے مندروں میں موبائل فون لے جانے پر پابندی لگا دی ہے۔ عدالت نے کہا کہ مندروں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی کا اقدام عبادت گاہوں کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیے ہے۔لوگوں کو تکلیف سے بچانے کے لیے عدالت نے کہا کہ مندروں میں فون ڈپازٹ لاکرز لگائے جائیں۔ اس حکم کی تعمیل کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی اہلکار بھی تعینات کیے جائیں گے۔