ممبئی۔تنشک کے اشتہار کو مبینہ ’لوجہاد‘ کو فروغ دینے کا حوالہ دیکر نشانہ بنانے کے بعد نٹیزنس نے فلم لکشمی بم پر امتنا ع عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
ان کا الزام ہے کہ اس فلم میں بھی ”لوجہاد“ کو فروغ دیا ہے کیونکہ اس فلم میں اکشئے کمار نے آصف کا کردار ادا کیاہے جبکہ کائیرا اڈوانی نے پریا کے طور پر شوہر او ربیوی کا رول ادا کیاہے
ٹوئٹر صارفین کا ردعمل
ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ ”بائیکاٹ لکشمی بم“ بائیکاٹ لکشمی بم اور بائیکاٹ بالی ووڈ اور بائیکاٹ اکشے کمار لوجہاد کی حمایت نہیں کرنے دیں گے“۔
https://twitter.com/AHirnwal/status/1316626488880492544?s=20
ایک اور فرد نے ٹوئٹ کیاکہ”کیا یہ صحیح ہے؟
پھر کیاہورہا ہے۔
فلم کا نام۔ لکشمی بم
تہوار کے روز ریلیز۔ دیوالی
اداکار کانام۔ آصف
اداکارہ کا نام۔ پریا
کیوں یہ لوگ لوجہاد کو فروغ دے رہے ہو؟ کون سی تہذیب کو یہ فروغ دے رہے ہیں؟“
Is it true ? Then what is going on
Name of movie – #LaxmmiBomb
Release on festival – Diwali
Actor Name – Asif
Actress Name – Priya
Why they r promoting
LOVE JIHAD❓
What culture they r promoting❓#BoycottLaxmiBomb @ShefVaidya @vivekagnihotri @prachyam7— pradeepdilse (@pradeepdilse_) October 13, 2020
لکشمی بم۔ نام کے متعلق تنازعہ
فلم کے نام پر ایک اورٹوئٹر صارف نے اعتراض جتایا۔
ایک نے لکھا کہ اکشے کمار آپ بھی دوسرے ایکٹر کی طرح نکلے۔ لکشمی بم نہیں ہوتا‘ لکشمی لکشمی ہوتا ہے“
@akshaykumar aap bhi dusre acter ki Tarah nikale ……laxmi bomb nhi hota laxmi laxmi hota h..kabhi Allah bomb me kam karke dikhana dam h to….Kisi ki bhavnao ka kdra hi nhi h… Bollywood me ,, boycott Bollywood..
— Jitendra Pardhi (@Jitendr46576838) October 15, 2020
درایں اثناء کمال آر خان نے لکھا کہ ”لکشمی ایک دیوی ہے اور اکشئے کمار نے اپنے فلم ”لکشمی بم“ کے ذریعہ ان کا مذاق اڑای ہے‘ انہیں سبق سیکھانے کے لئے عوام کا بائیکاٹ ضروری ہے تاکہ مستقبل میں وہ ایسی دوبارہ غلطی نہ کریں۔
یہ کینڈا نہیں ہے‘ یہاں دیوی دیوتاؤں کی پوجا کی جاتی ہے مذاق نہیں بنایاجاتا ہے“
https://twitter.com/kamaalrkhan/status/1315522168395116544?s=20
تنشک کا اشتہار
قبل ازیں نٹیزنس لوجہاد کو فروغ دینے کا الزام لگاتے ہوئے تنشک کے اشتہار کو نشانہ بنایاتھا۔ ہندو مسلم جوڑے کے اشتہار جاری کرنے کے بعد سوشیل میڈیا پر جواہرات کے اس برانڈ کو بائیکاٹ تنشک کا سامنا کرنا پڑا تھا
https://twitter.com/ShashiTharoor/status/1315833504253374464?s=20
بعدازاں تنشک نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر وضاحت کے طور پر ایک بیان جاری کیاتھا۔