Tag Archives: Name

این آر سی کا اثر۔ ایک88سالہ بزرگ نے کی خودکشی‘ گھر والوں کا دعوی شہریت کھونے کاتھاخوف

این آر سی سے نام ہٹائے جانے کے بعد سے اشرب علی پریشان تھے‘ بتادیں کے دستاویزات میں علی کی عمر88سال بتائی جارہی ہے اور ان کا نام 1971کی ووٹر لسٹ میں بھی شامل ہے۔ این آر سی میں نام نہیں ہونے پر پولیس کی جانب سے گرفتاری کے ڈر …

Read More »

اپولو ہاسپٹل کی وائس چیر پرسن شوبانا کامینینی کا نام ووٹنگ لسٹ سے غائب 

حیدرآباد: اپولو ہاسپٹل کے وائس چیر پرسن شوبانا کامینینی کا ووٹنگ لسٹ سے غائب ہے ۔ شوبانا آج صبح ووٹ ڈالنے کیلئے ان کے حلقہ مانصاحب ٹینک کے پولنگ بوتھ پر گئیں تھیں ۔ انہیں اس وقت حیرت ہوئی جب ان کا نام ووٹنگ لسٹ سے خارج کردیا گیا حالانکہ …

Read More »

شہروں کی تاریخ سے کھلواڑ کرنے والے سیاسی قائدین کو عثمانیہ یونیورسٹی کی طالب علم سکینہ حیدرآباد کا لرن بیٹھک میں منھ توڑجواب۔ ویڈیو

حیدرآباد۔عثمانیہ یونیورسٹی کی طالب علم سکینہ حیدرآباد نے کہاکہ تاریخی ورثے کے ساتھ کھلواڑ نہیں کیاجانا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ سیاسی قائدین اس طرح کا کام کرتے ہیں ‘ جس سے انہیں اجتناب کرنے کی ضرورت ہے۔ سکینہ کالج آف لاء کی سال چہارم کی طالب نے مزیدکہاکہ سیاسی قائدین ذاتی …

Read More »

سالار جنگ پل سے شیواجی برج ، محکمہ پولیس کی مسلم نامو ں کو بدلنے کی سازش 

حیدرآباد : حیدرآباد پولیس ٹرافک مسلم ناموں کے پلوں کو بدلنے کی سازش رچ رہی ہے ۔ اسی طرح کا ایک منظر آج شہر کے مصروف ترین علاقہ سلطان بازار ٹرافک حدود میں پیش آیا ۔ ٹرافک پولیس سالار جنگ پل کو شیواجی برج کردیا ۔ روزنامہ سیاست کے نمائندہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT