جموں و کشمیر میں 25 روہنگیا حراست میں لئے گئے

   

سرینگر :جموں و کشمیر پولیس نے گزشتہ روز رام بن سے 25 روہنگیاوں کو حراست میں لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لئے گئے افراد کے کاغذات کی جانچ کی جا رہیی ہے۔ انہیں ہیرانگر میں واقع ہولڈنگ سینٹر پر بھیجا گیا ہے۔