انہوں نے کہاکہ کسی بھی مقام سے جانی او رمالی نقصان کی خبر نہیں ہے۔
جموں۔عہدیداروں کے مطابق جمعہ کے روز جموں او رکشمیرکے رسائی ضلع کے کٹرا بیلٹ میں 3.6شدت سے ایک زلزلے کا جھٹکا آیاہے۔
انہوں نے کہاکہ کسی بھی مقام سے جانی او رمالی نقصان کی خبر نہیں ہے۔
قومی مرکز برائے سیسمالوجی کا کہناہے کہ زلزلہ صبح5.01کے وقت پر آیا اور اس کی گہرائی 10کیلومیٹر پر تھی۔
کٹرا سے 97کیلومیٹر مشرق میں اس کامرکز تھا۔ طویل البلد اورعرض البلدزلزلے کا 33.10ڈگری اور 75.97ڈگری بالترتیب تھا۔
کٹرا سے 97کیلومیٹر مشرق میں زلزلے کا مقام بتایاجارہا ہے۔