جنوبی افریقہ نے ہندوستان کیخلاف دوسرا ٹسٹ جیت لیا

   

جوہانسبرگ: جنوبیافریقہ نے ہندوستان کیخلاف دوسرا ٹسٹ میاچ 7وکٹوں سے جیت لیا۔ٹیم انڈیا نے پہلی اننگز میں 202اور دوسری اننگز میں 266رنز اسکو ر کئے تھے۔ جواب میں جنوبی آفریقہ نے پہلی باری میں 229اور دوسری باری میں3وکٹوں کے نقصان سے 242رنز بناکر میاچ جیت لیا۔کپتان ڈین ایگلر کو96رنز ناٹ اوٹ بنانے پر میان آف دی میاچ کا اعزاز دیا گیا۔