دسویں اور انٹر کے نتائج ڈسمبر کے اواخر تک جاری ہونے کے امکانات

   

حیدرآباد/11 اگسٹ ( سیاست نیوز) ریاست میں دسویں ؤ انٹر اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کا عمل چہارشنبہ کو اختتام کو پہنچا۔ عہدیداروں کی جانب سے دونوں امتحانات کے نتائج جاریہ ماہ اگسٹ کے اواخر تک جاری کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ یکم اگسٹ سے انٹر میڈیٹ اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحان کا آغاز ہوا جس میں 3.48 لاکھ طلبہ نے شرکت کی۔ اس طرح دسویں جماعت کے اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات میں 55 ہزار طلبہ نے شرکت کی۔ 3 اگسٹ سے انٹر اور 16 تا18 اگسٹ تک دسویں جماعت کے امتحانات کے جوابی بیاضات کی جانچ شروع ہورہی ہے۔ ن