راجیو کمار کی سی بی آئی کے دفتر میں غیر حاضری گرفتاری کا امکان

   

نئی دہلی ۔ 17 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) کولکتہ کے سابق پولیس کمشنر راجیو کمار منگل کے دن سی بی آئی کے دفتر میں حاضر نہیں ہوسکے ۔ انہیں ساردھا اسکام کیس کے سلسلہ م یں سی بی آئی کے دفتر میں حاضر ہونا تھا۔ سی بی آئی کے بعص ذرائع نے بتایا کہ ان کے حاضر دفتر نہ ہونے کے باعث ان کی گرفتاری کے امکانات ہیں۔