کیف : یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے الزام عائد کیا ہے کہ روسی حملہ میں ریڈ کراس کی گاڑی میں موجود 3امدادی کارکن ہلاک ہو گئے۔ واقعہ ڈونیٹسک کے علاقے میں پیش آیا،جس میں 2ا فراد زخمی بھی ہوئے۔ دوسری جانب روس نے واقعہ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔