سابق چیف منسٹر فڈنویس کے خلاف سمن جاری

   

٭ مہاراشٹرا کی ایک عدالت نے مبینہ طور پر انتخابی حلف نامے میں فوجداری مقدمات کے عدم افشاء پر دو مقدمات جو زیردوران تھے، بی جے پی قائد و سابق چیف منسٹر مہاراشٹرا فڈنویس کے نام سمن جاری کیا ہے۔ یہ سمن ناگپور کی ایک عدالت نے فڈنویس کے خلاف داخل کردہ ایک درخواست پر جاری کیا گیا ہے جس میں حلف نامہ میں جاری فوجداری کارروائیوں کے اندراج کی خواہش کی گئی ہے۔