ممبئی: مہاراشٹرامیں ممبئی کی منی لانڈرگ ایکٹ(پی ایم ایل اے ) کی عدالت نے گورے گاؤں پاترا چال زمین گھپلے کے معاملے میں شیو سیناکے لیڈر سنجے راوت کو قانونی حراست کی مدت 10اکتوبر تک پڑھا دی ہے ۔انفورسمنٹ ڈائرکٹریٹ (اے ڈی) نے راوت کو پاترا چال کے تعمیر نواسکیم میں مالی بے ضابطگی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔