سونم وانگ چوک کی بھوک ہڑتال ختم

,

   

اس دوران رات دیر گئے ماحولیاتی کارکن سونم وانگ چوک نے اپنی بھوک ہڑتال ختم کردی ۔ انہوں نے میدانتا ہاسپٹل میں مرکزی وزراء جتیندر سنگھ اور جے پی نڈا کی موجودگی میں اپنی 26 دن سے جاری بھوک ہڑتال ختم کی ۔