شیوراج نے مہیلا مورچہ کے ساتھ شجرکاری کی

   

بھوپال : مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی مہیلا مورچہ کی قومی صدر وانتی سری نواسن سمیت مورچہ کے دیگر عہدیداروں کے ساتھ شجرکاری کی۔اس دوران پارٹی کی ریاستی یونٹ کے صدر وشنودت شرما بھی موجود تھے ۔ چوہان نے سری نواسن کے ساتھ مقامی اسمارٹ سٹی پارک میں پودا لگایا۔