بھوپال : مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان آج ودیشا میں مکھیا منتری جن سیوا ابھیان اور مکھی منتری کسان کلیان یوجنا کے استفادہ کنندگان میں امدادی رقم تقسیم کی۔ عوامی خدمت مہم کے تحت بھوپال، ساگر اور اجین ڈیویژنوںکے 24 لاکھ 94 ہزار کنندگان کو قبول نامہ تقسیم کئے اور73 لاکھ کسانوں کو ایک ہزار 465 کروڑ رقم تقسیم کریں گے ۔