صرف تبلیغی جماعت ہی نہیں بلکہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں ہر وہ ذمہ دار ہے جس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی ہے۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

نیوز کلک کے ویڈیو بول کے لب آزاد ہیں تیرے میں ممتاز صحافی ابھیشار شرما کا کہنا ہے کہ گودی میڈیا پر تبلیغی جماعت کے ذریعہ کرونا وائرس کی وباء کے لئے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹہرارہا ہے۔

جبکہ یہ حقیقت نہیں ہے بلکہ لاک ڈاؤن کے دوران ملک میں ایسی کئی مقامات پر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لاکھوں وگ اکٹھا ہوئے بلکہ جلوس بھی نکالے ہیں۔

انہوں نے مدھیہ پردیش کے چیف منسٹر شیو راج سنگھ چوہان کے حلف برداری تقریب اور چیف منسٹر بننے کے جشن کا بھی اپنے اس ویڈیو میں حوالہ پیش کیا اور کہاکہ میڈیا کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے اور سی او وی ائی ڈی19پر بات کرنے کے لئے مطالعہ کرنا پڑرہاتھا

اس لئے میڈیا نے کرونا وائرس کو مذہبی رنگ دے کر اس کو فرقہ وارانہ کردیا ہے۔

ابھیشار شرما کا یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video