Tag Archives: Communal

بنگال کے ڈاکٹرس کی ہڑتال’ڈاکٹرس نے بھی ہمارے ساتھ مارپیٹ کی‘ مجرموں کو سزا دی جانی چاہئے‘ متوفی کے گھر والوں کا بیان

سعید کی موت کے بعد جونیر ڈاکٹرس اور مریض کے رشتہ داروں کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیاتھا‘ جس کی وجہہ سے ایک ڈاکٹر شدید طور پر زخمی ہوگیاتھا۔ تشدد کے فوری بعداسپتال میں جونیر ڈاکٹرس نے کام روک دیا جس کو ریاست میں حکومت کی نگرانی میں چلائی …

Read More »

امتناع سے بچنے کی مایاوتی کے پاس کوئی صورت نہیں‘ اعلی عدالت نے کاروائی پر’’ اطمینان جتایا‘‘۔

جنرل الیکشن سال2019۔بہوجن سماج پارٹی کی لیڈر مایاوتی پر الیکیشن کمیشن کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے بعد 48گھنٹوں کے امتناع کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیالنج کیاتھا نئی دہلی۔مایاوتی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے 48گھنٹوں تک عائد امتناع کے خلاف سپریم کورٹ کا …

Read More »

ادھر چھ سو تو ادھر نو سو ۔کلاکار کے سامنے کلاکار

ممبئی۔چہارشنبہ کو فلم اورکلا کی دنیاکی قریب نو سو کلاکار یہ کہتے ہوئے کھل کر بی جے پی کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے کہ ہندوستان کو ’’ مضبوط حکومت ‘‘ کی ضرورت ہے نہ کہ ’’ مجبور حکومت ‘‘ کی۔ اس سے قبل ملک کے قریب چھ سو فلمی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT