عالمی وباء کرونا وائرس کے اس دور میں بھی محکمہ بلدیہ کی غفلت عوام کے لئے پریشانیوں کا سبب بن رہی ہے۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

عید الاضحی کے موقع پر صاف صفائی کے بہتر انتظامات کے اعلانات تو کئے جاتے ہیں مگر اس کو عملی جامعہ پہنانے میں متعلقہ بلدی حکام کی لاپراہیاں کویڈ19کی وباء کے اس دور میں عوام کے لئے درد سر بن رہے ہیں۔

شہر کے مختلف مقاما ت پر ذبیحہ کے جانوروں کے فضلہ کی موجودگی محکمہ بلدیہ کی مستعدی ظاہر کررہی ہے۔

پیش ہے سیاست ڈاٹ کام کی یہ خاص رپورٹ ضرور دیکھیں

YouTube video