فلم جوان میں وجے کا فارمولا

   

حیدرآباد۔ فلم پٹھان میں سلمان خان کا مختصر کردارمتعارف کرتے ہوئے بھائی کے مداحوں کو سینما ہالز تک لانے کے بعد اب فلم جوان میں جنوب کے سوپر اسٹار وجے تھلاپتی کو متعارف کرنے کی خبریں ہیں جس سے وجے کے مداحوں فلم جوان کو کامیاب بنانے میں شاید اپنا کردار بھی ادا کریں گے ۔