حیدرآباد 22 جنوری (سیاست نیوز) 20 ممالک کے گروپ کے وفود کے دورہ حیدرآباد کے پیش نظر 28 اور 29 جنوری کو دو دن قلعہ گولکنڈہ عوام کے لئے بند رہے گا۔ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے پریس نوٹ میں یہ بات بتائی گئی ہے۔