مرمو نے چار ممالک کےنئے سفیروں سے اسناد حاصل کیں

   

نئی دہلی، 30 مئی (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعہ کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں ہندوستان میں چاڈ، بینن، الجیریا اور نائجر کے نئے سفیروں سے اسناد قبول کیں۔