مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک مودی حکومت کا وطیرہ ہے۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

نہ صرف شہریت ترمیمی ایکٹ میں مسلمانوں کو شامل نہ کرنے کی بات ہی نہیں ہے بلکہ مودی حکومت نے پہلے سے ہی مسلمانوں کو دوسرے درجہ کے شہری بنانے کی تیاری کررہی ہے اور ایسے کئی اقدامات حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے ہیں جس سے یہ بات صاف ہوجاتی ہے کہ مودی حکومت مسلمانوں کے تئیں اپنی ذہنیت پرگندہ رکھتی ہے۔

اس ویڈیو میں تفصیلی طور پر بتایا گیاہے کہ کس طرح بیرونی ممالک سے آنے والے مسلمانوں او رغیر مسلموں کے درمیان میں حکومت نے فرق کیاہے۔

پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں