معاشی بدحالی کا شکار ہندوستان میں این آرسی کے نفاذ کے معاشی اثرات کی وضاحت۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے معاشی بدحالی کے اس دور میں این آرسی پر خرچ ہونے والے پیسوں کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے بی جے پی پر الزام عائد کیاکہ وہ نفرت کی سیاست میں ملک کو بربادی کی طرف لے جایاجارہا ہے۔

آسام میں ہوئی این آرسی مشق کے حوالے سے ملک بھر میں امکانی این آرسی کرائے جانے پر ہونے والے اخراجات کا ذکر کرتے ہوئے سنجے سنگھ نے کہاکہ ملک میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے‘ معیشت تباہ ہوگئی ہے‘ کسانوں کا برا حال ہے‘

تجارتی ادارے بند ہورہے ہیں‘ مہنگائی آسمان چھورہی ہے اور مرکزی حکومت ان تمام باتوں پرتوجہہ دینے کے بجائے اپنے اندر موجود نفرت کی بنیاد پر ملک کو مزید تباہی کے دہانے پر پہنچانے کے اقدامات اٹھارہی ہے۔

سنجے سنگھ کا ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video