حیدرآباد: روز نامہ سیاست کے تحت ہاوس وائیف اور نویں اور دسویں جماعت کے طلباء کےلیے انگریزی کلاسس انعقاد کیے جا رہے ہیں۔ ہفتے میں 4 دن پیر سے جمعرات کے وقت صبح 12 سے 01:30 تک سیاست فیس بک اور سیسات ایجوکیشن یوٹیوب چینل کے لنک پر یہ کلاسس براہ راست نشر کیے جائیں گے۔ سیاست ایجوکیشن یوٹیوب چینل لنک
https://www.youtube.com/channel/UCuRjrqgHqM-mz75pz0F2QZw
انگریزی / ہندی اور اردو میں اس کی تشریح بھی کی جائے گیروزانہ ایک لاکھ سے زیادہ افراد فیس بک پر لوگ ہمارے کلاس سے جڑ جاتے ہیں اور اسکا ایک اچھا اثر نظر آ رہا ہے۔ اسکے دس کلاسس ہوچکے ہیں، اور آپ تک سلسلہ وار اس کی لنک پہونچا دی جائے گی۔۔ پہلے کلاس سے مستفید ہونے کےلیے اس لنک پر کلک کریں۔