ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے 4,818 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس وبا کی وجہ سے مزید 24 لوگوں کی موت ہوئی ہے ۔وزارت صحت نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ وزارت صحت نے کہا کہ نیوزی لینڈ نے اب تک کووڈ 19 کے 16,62,645 کیسوں کی تصدیق کی ہے اور اس کی وجہ سے 1,726 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔