نیٹ فلیکس کو زبردست دھکہ

   

نئی دہلی : نیٹ فلیکس کو زبردست دھکہ لگا ہے ۔ نیٹ فلیکس نے مسلسل دوسرے سہ ماہی میں سبسکرائبرز کو کھودینے کی اطلاع دی ہے ۔ نیٹ فلیکس نے اپریل سے جون تک 9,70,000 صارفین کو کھودیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی سال تک صارفین کی تعداد میں اضافہ کے بعد نیٹ فلیکس نے 2021ء کے آخر کے مقابلے میں پہلی سہ ماہی میں دنیا بھر میں 200,000 سبسکرائبرز کو کھودیا ۔