حیدرآباد 28 جنوری (سیاست نیوز) نیٹ (میڈیکل انٹرنس) 3 مئی کو مقرر ہے۔ اس کے فارم آن لائن داخل کئے امیدواروں کیلئے کسی بھی قسم کی غلطی کی اصلاح یا تبدیلی کے لئے31 جنوری تک خصوصی سہولت دی گئی ہے۔ امیدوار این ٹی اے کے ویب سائٹ پر تبدیلی کرسکتے ہیں۔