ویڈیو۔ ہندوستانی پرچم‘ مہاتماگاندھی کی برج خلیفہ پر نمائش

,

   

Ferty9 Clinic

بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150ویں جینتی کے موقع پر ہندوستانی قومی پرچم اور گاندھی جی تصویر چہارشنبہ کی شب دوبئی کے برج خلیفہ پر چھائی رہی۔ دوبئی میں متعین سفارت خانہ کے بموجب پہلی نمائش 7:50کو تھی جبکہ دوسری نمائش 8:50کو مقرر کی گئی تھی