ٹی سیوا سنٹرس شروع کرنے درخواستیں مطلوب

   

حیدرآباد 20 جنوری (پریس نوٹ) ٹی ۔ سیوا سنٹر کو ریاست تلنگانہ میں تمام شہروں، اضلاع، منڈلس اور پنچایت علاقوں میں ٹی ۔ سیوا آن لائن سرویس سنٹرس کھولنے کے لئے انٹرپرینئرس سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ ٹی ۔ سیوا آن لائن سنٹر کی جانب سے پیان کارڈ انٹرولمنٹ اینڈ کریکشن، آدھار اینیبل، پے منٹ سسٹم (AEPS) ، مائیکرو اے ٹی ایم، بل پے منٹس، بس ریل اینڈ فلائیٹ ٹکٹس، بینک منی ٹرانسفرس، ٹیلی کام ری چارجس، پری پیڈ، پوسٹ پیڈ ، لینڈ لائن، ڈی ٹی ایچ، ڈیٹا کارڈس، انشورنس پے منٹس خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے ان کے علاقوں میں ٹی ۔ سیوا آن لائن سرویس سنٹر شروع کرنے کے لئے ویب سائٹ www.tsevacentre.com پر درخواست دے سکتے ہیں۔ جس کی آخری تاریخ 31 جنوری ہے۔ تفصیلات کے لئے فون نمبر 8179955744 پر ربط کریں۔