پاپ اسٹار کی سزائے قید گھٹا دی گئی

   

تہران: ایران کی اپیل کورٹ نے پاپ اسٹار شیرین حاجی پور کو سنائی گئی قید کی سزا نصف کر دی ہے۔ پاپ اسٹار کا گیت 2022 میں احتجاجی ترانہ بن گیا تھا۔ عدلیہ نے بتایا کہ 27 سالہ شیرین کا گانا ’بارائے‘ مہسا امینی کی حراستی موت کے بعد شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران مقبول ہوا۔