اسلام آباد۔ پاکستان کے نارتھ ویسٹ خیبر پختوان علاقے میں پولیس کے بموجب زراعی فارم کی کھدوائی کے دوران دستیاب گوتم بدھا کے ایک کامیاب مجسمے کو توڑ نے کے الزام میں چارلوگوں کو گرفتار کرلیاگیاہے
مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ مقامی علماؤں کے احکامات پر مردان ضلع کی تحصل تخت بائی میں مذکورہ مجسمہ کو مہندم کیاگیاہے۔
پولیس نے بتایاکہ چار مشتبہ لوگوں کو گرفتار کرکے کے بعد نایاب چیزوں کے ایکٹ کے تحت ایک ایف ائی آر درج کی گئی ہے۔
سوشیل میڈیا پرہتھوڑیوں سے مار کر مجسمے کو مہندم کرنے کا ویڈیو جب وائیرل ہوا اس کے بعد یہ گرفتاری عمل میں ائی ہے۔
خیبر پختوان محکمہ آرکیالوجی کے ڈائرکٹر عبدالصمد حان نے واقعہ پر برہمی کا اظہار کیا اور یقین دلایا کہ مجسمہ منہدم کرنے میں ملوث خاطیوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔
خیبر پختوان کا قدیم نام گاندھارا ہے جس بدھ مت کے مانے والوں کے نام سے مشہور تھا۔
بھامالا کے ضلع ہری پت میں سال2017کے دوران بدھا کے دو کمیاب اور قدیم مجسمہ برآمد ہوئے تھے۔
بدھا کی موت پر بنایاگیا سب سے بڑ ا مجسمہ اور بدھا کے دو مجسمے بھی دستیاب ہوئے تھے۔مذکورہ بڑے مجسمے کو تیسری صدی میں بنایاہوا کھاجارہاہے۔
پیشاور میوزیم بھی دنیا کے سب سے بڑے بدھا کے تعمیراتی تکڑوں کے مجموعہ کی نمائش کے لئے مشہور ہے۔
چند سال قبل مذکورہ میوزیم کا سب سے بڑا مجسمہ بدھا سوئزر لینڈ لے جایاگیاتھا تاکہ عالمی نمائش میں 100دن رکھا جاسکے