Tuesday , October 23 2018
Home / Tag Archives: Orders

Tag Archives: Orders

سپریم کورٹ کا یوپی سرکار کو ہاپوڑ ہجومی تشدد معاملہ میں نوٹس ، تحقیقات کا حکم 

نئی دہلی : یوپی کے ہاپوڑ میں ہوئے ہجومی تشدد معاملہ میں داخل عرضی پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے میرٹھ کے آئی جی کو ہدایت جاری کی کہ وہ اس معاملہ کی تحقیقات کر کے دو ہفتوں میں سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش کرے ۔قابل ذکر ہے کہ …

Read More »

مندر ،مساجداورگردواروں میں بغیر اجازت لاؤڈ اسپیکر کا استعمال نہ کیا جائے : اتراکھنڈ ہائی کورٹ

نینی تال : اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلہ میں حکومت کو ریاست میں پھیلنے والی صنعتی آلودگی اورصوتی آلودگی پر روک لگا نے کا حکم دیا ہے ۔عدالت نے اجازت کے بغیر ریاست کے مذہبی اداروں میں لاؤڈ اسپیکر بجا نے پر بھی روک لگا دی ہے …

Read More »

کینڈا میں نقاب پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ۔

جج بابک بارین نے کہاکہ ‘ حکومت کی جانب سے واضح گائیڈ لائن سامنے آنے اور استثنیٰ دئے جانے کی وضاحت تک یہ قانون معطل رہے گا رواس برس اکتوبر میں کینڈا کے صوبے کیونک کی حکومت نے قانون منظور کرکے اساتذہ ‘ طالبات‘ پولیس‘ اسپتال اور دیگر شعبوں سے …

Read More »

ہائی کورٹ۔ہندو اور مسلم کی تمام شادیاں لوجہادنہیں ہوتی

کوچی۔کیرالا ہائیکورٹ نے کننور کے پڑوس میں رہنے والے سرتی اور انیس حامد کی بین مذہبی شادی کے متعلق دائر درخواست کی سنوائی کے دوران جمعرات کے روز اپنے جائزے میں یہ بات کہی ہے کہ ’’ وہ تمام شادیاں جو ہندو اور مسلمان کے درمیان میں ہوتی ہیں ان …

Read More »

یوگاگرو رام دیو پٹاخوں کی حمایت میں‘ سپریم کورٹ کے احکامات کو ہندو کمیونٹی کے خلاف قراردیا۔

نئی دہلی۔چیتن بھگت کے بعد اب یوگا گرو رام دیو نے دیوالی پر پٹاخوں کے استعمال پر امتناع کے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات کو ایک مخصوصی کمیونٹی کے خلاف قراردیا۔ایک انٹریو کے دوران پتانجلی کے مالک نے کہاکہ’’ قانونی طریقہ سے اقدامات اٹھانے کا اختیار ہے؟ میں اسکولس‘ یونیورسٹیز …

Read More »

سیم کارڈس کو اگر ادھار کارڈس سے لنک نہیں کیاگیا تو اگلے سال فبروری سے وہ فون بند کردئے جائیں گے

نئی دہلی۔انفارمیشن ذرائع سے اس بات کی خبر ملی ہے کہ حکومت ادھار کارڈ کو موبائیل فون سے لنک کرنے کا اقدام اٹھایاجارہا ہے اور اگر کوئی فون ادھار سے جڑا نہیں رہے گا توفبروری 2018کے بعد ایسے فون بند کردئے جائیں گے۔ ذرائع سے اس بات کی خبر ملی …

Read More »

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل! بی سی سی ائی کو بی جے پی لیڈر شری شانت سے عائد کردہ امتناع برخواست کرنے کے لئے ہائی کور ٹ کی ہدایت

نئی دہلی: سال 2013کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر بی سی سی کی جانب سے عائد کردہ عمر بھر کے امتناع کو ہٹاتے ہوئے کیرالا ہا ئیکور ٹ نے پیر کے روز کرکٹر شری شانت کو راحت سانس لینے کا موقع فراہم کیا۔جسٹس اے محمد مشتاق نے اپنے احکامات میں بی …

Read More »

سپریم کورٹ نے اندرون ایک ہفتہ حاجی علی درگاہ کے قریب سے غیرمجاز قبضوں کو برخواست کرنے مہارشٹرا حکومت کو دیا حکم

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کے روز مہارشٹرا حکومت کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہاکہ اندرون ایک ہفتہ حاجی علی درگارہ کے قرب وجوار سے غیرمجاز قبضوں کوبرخواست کیاجائے۔ #JUSTIN | SC orders removal of all encroachment around Mumbai's Haji Ali Dargah and its approach road within two weeks …

Read More »

نجیب احمد کا کیس میں اب سی بی ائی تحقیقات کریگی

نئی دہلی: منگل کے روز دہلی ہائی کورٹ نے جواہر لال نہرو کے لاپتہ طالب علم نجیب احمدکا کیس سی بی ائی کے حوالے کردیا‘ سابق میں اس کیس میں دہلی پولیس تحقیقات کررہی تھی۔ مذکورپ طالب علم 15اکٹوبرسال2016سے لاپتہ ہے۔اخبار دی ہندو کی خبر کے مطابق جسٹس جی ایس …

Read More »

کلکٹر کا حکم ۔اس ویلنٹائن ڈے اپنے والدین کے معنون کریں

چندوارا:نوجوانوں کو ’’مغربی تہذیب ‘‘ کا حصہ ویلنٹائن ڈے منانے سے روکنے کے لئے ’ ضلع انتظامیہ اپنے نئے احکامات کے ذریعہ میدان میں اترا ہے جس میں ضلع نے تمام تعلیمی اور سماجی اداروں کو 14فبروری کے دن والدین کا احترام کے یوم پر منانے کی ہدایت جاری کی …

Read More »

چینی مانجہ پر پابندی برقرار۔ سپریم کورٹ

نئی دہلی:نیشنل گرین ٹربیونل کی جانب سے کانچ سے سوتے ہوئے مانجے پر عائد عارضی پابندی جاری رہے گی کیونکہ سپریم کورٹ نے آج یہ پابندی ہٹانے سے انکار کردیا ہے۔ جسٹس ایم بی لوکراور جسٹس پی سی پنت پر مشتمل بنچ نے کہاکہ درخواست گذارجو کہ گجرات سے وابستہ …

Read More »

سزائے موت پر عمل آواری کے 21سال بعد ملزم بے قصور قراردیاگیا

بیجنگ: چین کی سپریم کورٹ نے آج عصمت ریزی اورقتل کے ایسے مجرم کو بے قصور قراردیا جسے اس کے جرم کی پاداش میں21برس قبل ہی سزائے موت دی جاچکی ہے۔1995میں اس وقت نائی شوبین کو فائیرنگ اسکوڈ کا سامنا کرنا پڑاتھا اس وقت اس کی عمر صرف20سال تھی۔ تاہم …

Read More »

این ڈی ٹی وی پر امتناع کی ہدایت ملتوی:حکومت کی فرخدلی کا ثبوت:وینکیا نائیڈو۔ سچائی کی فتح۔کانگریس

نئی دہلی:حکومت نے آج این ڈی ٹی وی پر ایک دن کے امتناع کی ہدایت پر عمل آواری ملتوی کردی۔وزارت اطلاعات ونشریات نے 2نومبر کو امتناع کی اس ہدایت کے احکامات جاری کئے تھے۔چینل کی اپیل پر امتناع کی ہدایت ملتوی کردی گئی۔ مرکزی وزیروینکیا نائیڈونے کہاکہ امتناع پر عمل …

Read More »
TOPPOPULARRECENT