پرانے شہر کے مختلف علاقوں کے بعد جمعہ14اگست کے روز سنتوش نگر علاقے میں بھی بستی دواخانے کا قیام عمل میں لایاگیا۔
اس افتتاحی تقریب میں ریاستی وزراء محمد محمودعلی‘ کے ٹی راما راؤ‘ سرینواس گوڑ کے علاوہ میئر گریٹر حیدرآباد بنتو رام موہن اور رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی اور مقامی قائدین بھی شامل تھے۔
حکومت بڑے پیمانے پر پرانے شہر میں بستے دواخانوں کے قیام کا منصوبہ رکھتی ہے اور اسی سلسلے کے کڑی کے طور پر سنتوش نگر میں بھی مذکورہ بستی اسپتال قائم کیاگیاہے۔
پیش ہے سیاست ڈاٹ کام کی یہ خصوصی رپورٹ