پولیس نے میرے بیٹے کی قبر کھودی

   

٭ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف میرٹھ میں احتجاج میں ہلاک ہونے والے ظہیرمحمد کے والد منشی احمد نے بتایا کہ پولیس نے ان کے بیٹے کی قبر کھودی اور نعش حاصل ہونے کے اندرون دو گھنٹے اس کی تدفین عمل میں لائی ہے۔ اس وقت خاندان کے صرف چار افراد ہی موجود تھے۔ انہوں نے بتایا کہ تدفین کیلئے جب زیادہ وقت مانگا گیا تو پولیس نے کہا کہ کسی بھی گڑبڑ کی صورت میں آپ ذمہ دار ہوں گے۔