دبئی : دبئی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن کے دوران 43 افراد کی گرفتاری کے بعد ہیکرز گینگ کو ختم کر دیا۔ آپریشن کے دوران 43 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ 20 افراد کی شناخت اور وارنٹ جاری کیے گئے۔