پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

   

نئی دہلی: پیٹرول و ڈیزل کے لگاتار بڑھتی قیمتوں نے تاریخ میں نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ لگاتار پانچویں دن بھی پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں 35پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ سال مئی کے مہینے سے اب تک پیٹرول و ڈیزل کے دام میں تقریبا 36روپے اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریبا 26.58روپے کے اضافہ کئے گئے ہیں۔راجدھانی دہلی میں پیٹرول تقریبا 107.59روپے ہوگیا ہےاور ڈیزل تقریبا 96.32روپے ہوگیا ہے.