کارگل میں احتجاج‘ ایودھیا معاملہ کی سنوائی اور دیگر۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

اس راونڈ اپ میں کشمیری کے لداخ اور کارگل کی پہاڑیوں میں جاری احتجاج پر بات کرتے ہوئے کہاکہ گیا ہے کہ کارگل کے لوگ لداخ کو یونین ٹریٹری بنائے جانے کے سخت خلاف ہیں۔

مذکورہ ویڈیو میں لداخ کے لوگوں کو یہ کہتے ہوئے صاف سنا جاسکتا ہے کہ وہ ہر گز جموں اور کشمیر سے علیحدہ نہیں رہنا چاہتے ہیں وہ جموں اور کشمیر کا اٹوٹ حصہ ہیں اور ماضی میں متعدد مرتبہ بین الاقوامی‘ عالمی وفو د سے انہوں نے اس بات کا اظہار کیاہے۔

کلکتہ میں دوسرے دن بھی بائیں بازوجماعتوں نے ارٹیکل 370کو ہٹانے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے اور سپریم کورٹ میں ایودھیا اراضی تنازعہ کو لے کر سنوائی یومیہ اساس پر جاری ہے۔

دیگر خبروں کو بھی اس ویڈیو میں شامل کیاگیاہے ضرور دیکھیں اور سنیں

YouTube video