حیدرآباد۔/14 ستمبر، ( سیاست نیوز) امریکہ میں کرپٹو کرنسی کے ٹریڈنگ معاملہ میں 26 سالہ ہندوستانی شخص کو قصوروار پایا گیا۔یہ کرپٹو ٹریڈنگ معاملہ کا پہلا واقعہ ہے۔ مذکورہ شخص اور اس کے بھائی کے علاوہ ایک ہندوستانی دوست نے ایک ملین سے زائد ڈالرس کا منافع حاصل کیا۔ نکھل واہی جو ہندوستانی شہری ہے سیاٹل میں مقیم ہے اسے وائر فراڈ سازش میں قصور وار پایا گیا ہے۔ ر
اور کرپٹو کرنسی اثاثہ جات کے ذریعہ داخلی ٹریڈنگ کی گئی اور اس کے لئے خفیہ اطلاعات کا استعمال کیا گیا۔ یہ معاملات کوائن بیس ایکسچینج میں کئے گئے جو کرپٹو کرنسی کے دنیا میں بڑے ایکسچینجس میں شمار کیا جاتا ہے۔ر