حیدرآباد۔ 6 اگست (سیاست نیوز) مرکز نے تلنگانہ کے بشمول 7 ریاستوں میں کورونا کے کیسوں میں اضافہ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے ان ریاستوں کو احتیاطی اقدامات کرنے کی تاکید کی ہے۔ مرکزی محکمہ صحت کے سکریٹری راجیش بھوشن نے کہا کہ آنے والے تہواروں میں زیادہ چوکس رہنا ہوگا۔ ن