کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصبا ح کا انتقال

,

   

Ferty9 Clinic

کویت کے شاہی خاندان کے مطابق امیرکویت شیخ نواف الاحمد الصباح کو نومبر کے آخر میں اسپتال میں داخل کرایاگیاتھا
کویت۔کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح جنھیں طبی ایمرجنسی کی وجہہ سے نومبر کے آخر میں اسپتال میں داخل کرایاگیاتھا کا انتقال ہوگیاہے۔

کویت کے سرکاری ٹی وی کے باقاعدہ پروگراموں کو روک دیاگیا ہے جس سے امیر شیخ نواف الااحمد الصباح کے انتقال کا واضح اشارہ ملتا ہے‘ کیونکہ سرکاری ٹیلی ویثرن پر قرآن خوانی اور مذہبی دعائیں نشر کی جارہی ہیں۔

اس خصوص میں مزید تفصیلات کا انتظار کیاجارہا ہے