حیدرآباد میں تیزی کے ساتھ کویڈ 19وباء سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ لوگ اس پر توجہہ نہیں دے رہے ہیں۔اور کرونا پروٹوکال کو پوری طرح نظر انداز کیاجارہا ہے۔
اموات او رمتاثرین کی تعداد میں اضافہ نہ صرف خطرناک ہے بلکہ آنے والے دنوں میں یہ وباء اور پریشان کن ثابت ہوسکتی ہے۔
لوگوں سے احتیاط برتنے کی درخواستیں بھی رائیگاں دیکھائی دے رہی ہیں۔
پیش ہے سیاست ڈاٹ کام کی یہ رپورٹ ضروری دیکھیں اور احتیاط برتیں۔