Tag Archives: Cases

مظفر نگر کے بعد سہارنپور میں بھی درج شدہ مقدموں کو واپس لینے کی تیاری

لکھنؤ: اتر پر دیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایت پر مظفر نگر میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے ۱۳۱ مقدموں کو واپس لینے کی ہدایت کے بعد اب سہارن پور میں درج مقدموں کو واپس لینے کی تیاری کی جارہی ہے۔سہارنپور ضلع میں اپریل میں امبیڈکر شوبھا …

Read More »

اترپردیش۔فساد مقدمات سے دستبرداری کے بعد ہلاک ہونے والوں کے متاثرین کے گھر پر غم وغصہ کی لہر۔

جمعرات کے روز انڈین ایکسپریس نے سب سے پہلے اس بات کی خبردی ہے کہ بی جے پی حکومت فسادات کے 131مقدمات سے دستبرداری اختیار کرنے کے لئے ایک فہرست جاری کی ہے اترپردیش۔ ایک شخص نے دیکھا کہ اس کے بھائی ایک مسخ شدہ نعش سے لپٹا ہوا ہے …

Read More »

یوگی ادتیہ ناتھ کی حکومت فسادات کے131معاملات سے دستبرداری کی پہل

دستبرداری کا فیصلہ اس وقت لیاگیا جب مظفر نگر او رشاملی سے کھاپ لیڈرس کے وفد جس میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ سنجے بالیان اور پارٹی کے بدھان رکن اسمبلی اومیش ملک کے چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ سے ملاقات کی ۔ لکھنو۔ اترپردیش کی یوگی ادتیہ ناتھ حکومت …

Read More »

بھگوالیڈر وں کے مجرمانہ مقدموں کو واپس لینے کو بی جے پی دیش بھکتی سمجھ رہی ہے: مایا وتی

لکھنؤ: ایس پی کی سر براہ ما یا وتی نے آ ج ریاستی دفتر میں پارٹی کے کارکنوں کے ساتھ ایک میٹنگ کر کے ان سے لوک سبھا الیکشن مقررہ وقت سے قبل ہو نے کا اشارہ دیا۔ اور کہا کہ ابھی سے تیاری شروع کر دی جا ئے۔ا س …

Read More »

کہانی کا دوسرا پہلو یہ ہے

کہانی کا دوسرا پہلو یہ ہے

اس مضمون میں میں کشمیر میں تشدد کے بارے میں لکھنا چاہتا ہوں۔اس کے ذریعہ میں ملک کے ان نو جوانوں کو سچ بتا نا چاہتا ہوں جو کشمیر کی کہا نی کا صرف ایک حصہ جانتے ہیں۔گزشتہ دنوں کشمیر کے تین شہریوں کو قتل کر نے کے الزام میں …

Read More »

اترپردیش میں یوگی راج کے اندرون دوماہ803عصمت ریزی اور 729قتل کے واقعات

لکھنو: ریاستی اسمبلی نے اس بات کی جانکاری دی ہے کہ اترپردیش میں یوگی ادتیہ ناتھ حکومت کے پہلے دو ماہ میں 803عصمت ریزی اور729قتل کے واقعات پیش ائے ہیں۔وزیر برائے پارلیمانی امورسریش کمار کھننہ نے وقفہ سوالات کے دوران کہاکہ’’مارچ15اور مئی9کے دوران 803عصمت ریزی اور729قتل‘799لوٹ مار‘2682اغوا”جبکہ60ڈکیتی کے واقعات پیش …

Read More »

مظفر نگر فسادات کے ملزم وزیر مقدمات سے دستبرداری کا عزم

مظفر نگر : اسی یوگی کا اثر ہی کہاجائے گا‘ افس میں جائزہ لینے کے اندرون ایک ہفتہ‘ ادتیہ ناتھ حکومت نے اترپردیش میں مظفر نگر فسادات سے متعلق مقدمات سے دستبرداری کا فیصلہ کرلیاہے۔ سال 2013کے مظفر نگر فسادات میں سریش سنگھ رانا کے رول کے متعلق سارے ملک …

Read More »
TOPPOPULARRECENT