کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے حکومت ہند کی کوششیں ناکام

   

ٹورنٹو: کینیڈامیں خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی حکومت ہند کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ اس حوالے سے کینیڈا کی حکومت نے ہندوستان کو جواب دیا کہ ریفرنڈم جمہوری حق ہے، جس سے سکھ کمیونٹی کو محروم نہیں کرسکتے۔دوسری جانب ٹورنٹو میں خالصتان ریفرنڈم آج منعقد ہوا اور ہزاروں سکھوں نے حصہ لیا۔ سکھ فار جسٹس کے جنرل سکریٹری نے واضح کیا کہ ہمارا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔