گلبرگہ میں 26 جنوری کو دوبہ دو پروگرام

   

حیدرآباد۔ 28 ڈسمبر (سیاست نیوز) سیاست کے زیر اہتمام شہر گلبرگہ میں رشتوں کا پروگرام دوبہ دو جامع مسجد (بیدر) میں 26 جنوری کو صبح 10 تا شام 4 بجے منعقد ہوگا۔ محمد آصف الدین (وزڈم) نے سرپرستوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس موقع سے استفادہ کرتے ہوئے من پسند رشتوں کا انتخاب کریں۔