واشنگٹن : ہندوستانی نژاد امریکی رکن کانگریس پرامیلا جئے پال کو گالی گلوچ اور نفرت پر مبنی پیامات کسی مرد اجنبی سے فون پر حاصل ہورہے ہیں ۔ اجنبی نے دھمکیاں دے رہا ہے کہ ہندوستان کو واپس جاؤ ۔ چینائی کی پیدائش والی 55 سالہ پرامیلا نے اس نوعیت کے 5 آڈیو میسیج پوسٹ کئے ہیں۔ انہوں نے دیگر تفصیل بھی بتائی ۔