ہولناک پیراگلائی ڈینگ ویڈیو سوشیل میڈیا پر ہوا وائیرل

,

   

Ferty9 Clinic

مذکورہ ویڈیو کو ساہو نے اس وقت ریکارڈ کیا جب وہ جولائی کے مہینے میں منالی کے ٹرپ پر دوستوں کے ساتھ گیاتھا

ایک شخص ہولناک ویڈیو جس میں وہ اپنے انسٹرکٹر سے درخواست کررہا ہے کہ پیراگلائی ڈینگ کے کے دوران وہ اسے زمین پر اترے‘ ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائیرل ہونے کے بعد کئی طنزیہ او رمزاحیہ فقرے اس پر کسے جارہے ہیں۔

مذکورہ شخص کی شناخت وپن ساہو کی حیثیت سے ہوئی ہے جس کا تعلق اترپردیش سے ہے او رویڈیو میں نہایت ڈری ہوئی حالات میں دیکھا جاسکتا ہے۔

مذکورہ ویڈیو کو ساہو نے اس وقت ریکارڈ کیا جب وہ جولائی کے مہینے میں منالی کے ٹرپ پر دوستوں کے ساتھ گیاتھا۔

ویڈیو میں پیرا گلائی ڈینگ کی شروعات میں ساہو کو انتہائی جوش میں دیکھا گیا‘ مگر اس نے اڑان بھرنے کے فوری بعد انسٹرکٹرسے کہہ رہا ہے کہ اس کو فوری طور پر زمین پر اترے

وارننگ۔ ویڈیو میں توہین امیز الفاظ کا بھی استعمال کیاگیاہے

ساہو کے الفاظ”بھائی بس لینڈ کرادے“ اور”بھائی 500زیادہ لے لے لیکن لینڈ کرادے“وائیرل ہورہا ہے

YouTube video

اسی وقت کے دوران پیراگلائی ڈینگ انسٹرکٹر زوردے رہا ہے کہ پیروں کو اونچائی پر رکھے(پاؤ ں اونچے رکھ) پر بھی اتنا ہی لوگ مذاق اڑہے ہیں۔

جب سے ویڈیو پوسٹ کیاگیاہے کہ اس سلسلے میں سوشیل میڈیا پر سینکڑوں مزاحیہ فقرے کسے جارہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ”درایں اثناء پاکستانی چندریان سے چین’بھائی 100-200زیادہ لے کر بس چاند پر لینڈ کرادے“

https://twitter.com/poojansahil/status/1166315895779545090

ایک دوسرے صارف نے کہاکہ ”ایک مرتبہ ایک دانشمند نے کہاکہ ”بھائی ایک بار لینڈ کرادے بس‘ اور باقی تاریخ پر چھوڑ دے“۔

ایک دوسرے نے لکھا کہ ”کلکتہ کی پیلی ٹکیس کے کرایہ کو دیکھتے ہوئے میں نے کہاکہ ’بھائی سفر لمبا نہیں کرنا۔ بس لینڈ کرادے“۔

مذکورہ ویڈیو کو ساہو کے چھوٹی بھائی نے یوٹیوب چیانل پر سب سے پہلے پوسٹ کیاتھا