Friday , August 17 2018
Home / Tag Archives: Post

Tag Archives: Post

نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کے بعد ملا حوصلہ۔ ہماری بھول کمال کا پھول۔ ویڈیو

حیدرآباد۔لوگوں کو نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کے بعد کافی حوصلہ ملا۔ لوگوں کے ساتھ جملوں کا استعمال کرتے ہوئے مودی نے لوگوں کو اچھے دن کے خواب دیکھائے۔ انہوں نے بھروسہ دلایا کہ کالا دھن ملک واپس لایاجائے گا اور پندرہ لاکھ روپئے ہر شہری کے اکاونٹ میں …

Read More »

واٹس ایپ پر مبینہ طور سے وزیر اعظم مودی پر تنقیدکرنے والا پولیس کانسٹبل برطرف

احمد نگر۔پولیس نے اتوار کے روز بتایاکہ مہارشٹرا کے احمد نگر میں واٹس ایپ پر وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ کرنے والے پولیس کانسٹبل کو برطرف کردیاگیا ہے۔رامیش شنڈے کانگریس رکن اسمبلی او رابق منسٹر بالا صاحب تھوراڈ کے باڈی گارڈ کے نوکری کررہاتھا ۔ پولیس نے …

Read More »

جئے امیت شاہ کی دھمکی کے جواب میں جرنلسٹ روہنی سنگھ نے کہاکہ’ حقائق پر بات کرنامیری اولین ترجیحات میں شامل‘

نئی دہلی:دی وائیر پر ہرجانہ کا مقدمہ درج ہونے کے بعد روہنی سنگھ جنھوں نے صدربی جے پی کے بیٹے جئے امیت شاہ کی صنعتی ادارے کے متعلق تحقیقاتی ارٹیکل لکھاتھانے کہاکہ ان کا کام’ طاقتور لوگوں کے متعلق حقائق پر بات کرنا۔ اور موجودہ حکومت سے سوال پوچھنا ہے‘۔ …

Read More »

اسٹوڈنٹس کے ساتھ بیہودہ تصوئیر یں شیئر کرنے والا آسام کا ٹیچر گرفتار

بھوپال:انڈین ایکسپریس کی خبرکے مطابق آسام کے ایک ٹیچر جس نے سوشیل میڈیاپر نابالغ اسٹوڈنٹس کے ساتھ قابل اعتراض تصوئیریں پوسٹ کی تھی کو آج پولیس نے حراست میں لے لیاہے۔مذکورہ ٹیچر کی شناخت فیض الدین لشکر کی حیثیت سے کی گئی ہے جو آسام کے ضلع ہیلاکانڈہ کے کاٹلی …

Read More »

آسام کے ٹیچر نے نابالغ طلبہ کے ساتھ فحش تصوئیریں فیس بک پر پوسٹ کی

نئی دہلی:ایک اور واقعہ میں ٹیچر نے نابالغ طلبہ کیساتھ کی فحش او رقابل اعتراض تصوئیریں پوسٹ کی۔مذکورہ مردٹیچر کی شناخت فیض الدین لسکر کی حیثیت سے کی گئی ہے جو آسام میں ہیلاکانڈی ضلع کے کاٹلی چیرا ٹاؤن میں واقعہ ماڈل اسکول کا ٹیچر ہے۔ایک مقامی چیانل ڈی وی …

Read More »

گجرات کی مغربی بنگال میں بھی فساد کے نام پر ہندؤوں کو اکسانے والے مکیش کو کویت نے برطرف کردیا

نئی دہلی: میڈیارپورٹس کے مطابق سوشیل میڈیاپر مخالف مسلم تبصرہ سوشیل میڈیا پر وائیر ہونے کی وجہہ سے ایک ہندوستانی شخص کو کویتی کی کمپنی سے برطرف کردیاگیاہے۔ مکیش کمار جو کویت میں ال لیو ا سکیورٹی اور نگرانی سروسس کمپنی میں برسرخدمت تھا نے فرقہ وارانہ نفرت اور دھمکی …

Read More »

زعفرانی پروپگنڈہ: بنگال کے ہندوؤں کی صورتحال کے طور پر بی جے پی لیڈر نے بھوجپوری فلم کی تصوئیر پوسٹ کی

نئی دہلی:ہریانہ سے تعلق رکھنے والے ایک بی جے پی لیڈر نے ویسٹ بنگال میں ہندوؤں کو غیر محفوظ ثابت کرنے کے لئے ایک بھوجپوری فلم کی تصوئیرکا سہارا لیا ہے۔بی جے پی ہریانہ اسٹیٹ ایکزیکیٹیو رکن نے بھوجپوری فلم’ عورت ایک کھلونا ہے‘ کی تصوئیر کا سہارا لیکر اس …

Read More »

اسرائیل کی عدالت نے جرنلسٹ سے نتن یاہو کو 32,500امریکی ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا

ایک جرنلسٹ کو اسرائیل کی عدالت نے 32.500امریکی ڈالر کا ہرجانہ عائد کیا کیونکہ اس نے فیس بک پر ’’بدنیتی اور بھدے‘‘ پوسٹ کے ذریعہ دعوی کیاتھا کہ وزیر اعظم بنجامن نین یاہو کی بیوی سارہ نے ایک بڑے ہائی وے پر ایک جھڑپ کے دوران اسرائیل کے لیڈر کو …

Read More »

فیس بک پریوپی چیف منسٹر کی قابلِ اعتراض تصوئیر پوسٹ کرنے والے راحت خان گرفتار

نوائیڈا:پولیس نے بتایا کہ اترپردیش چیف منسٹر ادتیہ ناتھ یوگی کی سوشیل میڈیا پر مبینہ طور رسے قابلِ اعتراض تصوئیر فیس بک پر پوسٹ کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ راحت خان کو یوگی ادتیہ ناتھ کی تنظیم ہندویوا واہانی کی شکایت کے بعد داناکور علاقے سے …

Read More »

تصوئیر:تیمور علی خان کی نئی تصوئیریں انٹرنٹ پر دھوم مچارہی ہیں

ممبئی: کرینہ کپور نے اپنے بیٹے تیمور علی خان کی کچھ نئی تصویریں ٹوئٹر پر پوسٹ کی جو حقیقت میں انٹرنٹ پر دھوم مچائی رہی ہیں۔ Awwwwdorable! Check out the latest picture of Kareena and Saif's lil' angel Taimur! pic.twitter.com/YwAeHN8sJp — Kareena Kapoor Khan (@KareenaK_FC) February 12, 2017 اتوار کی …

Read More »

ویڈیو : جینا بش ٹرمپ پر اپنے والد کے اسلام کے متعلق خیال کے ذریعہ تنقید کی

سابق امریکی صدر جارج ڈبیلو بش کی بیٹی جینا بش نے سات مسلم اکثریت والے ممالک پر ریپبلکن صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی عائد کردہ امتناع پر اپنے رائے پیش کرتے ہوئے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کے الفاظ میں جواب دیا۔ بش ہیگر نے ٹوئٹر پر پوسٹ کے ذریعہ اپنا …

Read More »

بی ایس ایف جوان کے ویڈیو کے بعد: بی ایس ایف نے نوٹس جاری کرکے اعلی معیاری کھانا سربراہ کرنے کی ہدایت دی

نئی دہلی:لائن آف کنٹرول پر متعین فوجی جوانوں کو غیرمعیاری کھانے کی سربراہی کے متعلق ویڈیو کے سوشیل میڈیا پر وائیرل ہونے کے بعد بی ایس ایف نے چہارشنبہ کے روز تازہ احکامات جاری کرتے ہوئے فوجی انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ فوجیوں کو معیاری کھانا سربراہ کرے ‘ …

Read More »

سعودی پولیس نے ٹوئٹر پر نقاب کے بغیر تصوئیر پوسٹ کرنے والی عورت کو کیاگرفتار

ریاض:پولیس نے مملکت کی درالحکومت میں آج ایک عورت کو عوام کے درمیان میں نقاب نکال کر ٹوئٹر پر تصویر پوسٹ کرنے کے جرات مندانہ اقدام پر گرفتاری عمل میں لائی ہے ۔ پولیس ترجمان فواذ ال میمن نے مذکورہ عورت کا نام نہیں بتایا‘ مگر مختلف ویب سائیڈس نے …

Read More »

پیارے مودی ‘ مجھ جیسے غریب کو2000کا چلر کون دیگا۔

پیارے مودی جی کالے دھن پر قبول پانے کے لئے آپ کا500اور 1000کے پرانے نوٹوں کی تنسیخ ایک اچھا اقدام ہے۔ مگر یہ بڑے پیمانے پر کالے دھن کی بازیابی کے موثر نہیں ہے۔ بلکہ اس مشق کیکے سبب میرے جیسے غریب نقصانات کاشکار ہورہے ہیں۔جس کالے دھن کی بازیابی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT