Thursday , August 17 2017
Home / تجارت / ادارہ سیاست کے کمپیوٹر سنٹر میں داخلے

ادارہ سیاست کے کمپیوٹر سنٹر میں داخلے

حیدرآباد ۔ 23 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر میں اسپوکن انگلش اور کمپیوٹر کورسیس جس میں ڈی ٹی پی ، ایم ایس آفس ، آٹو کیاڈ ، 3 ڈی میکس ، اکاونٹنگ پیاکیج ، ریوٹ اور اسپوکن انگلش میں داخلے جاری ہیں ۔ کورس میں داخلے کے لیے عمر اور تعلیم کی قید نہیں ہے ۔ کمپیوٹر سے واقفیت نہ رکھنے والے طلبہ بھی استفادہ کرسکتے ہیں ۔ ہر مہینہ مختلف کورسیس سے 100 سے زائد طلباء وطالبات استفادہ کررہے ہیں ۔ خواہش مند امیدواروں کو ادارہ سیاست پر پہنچ کر رجسٹریشن کرنا ہوگا ۔ مزید معلومات کے لیے سنٹر انچارج سے راست یا فون نمبرات 9652813994 ۔ 9642786042 ۔ 040-24744114 Ext.231 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT