Saturday , August 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ /9 جنوری (راست) جناب محمد اکبر عالم محبوبی ولد جناب محمد عبدالرحمن مرحوم ریٹائرڈ ٹیچر مولانا آزاد اسکول کا کل ادائیگی نماز فجر کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا ۔ تدفین درگاہ حضرت خواجہ محبوب مرزا چشتیؒ ایل بی نگر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار مسجد نور ایل بی نگر میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9502583147 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT