Sunday , September 24 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد /9 اگست ( راست ) محترمہ غوث النساء بنت محمد قاسم صاحب مالک بھارت پٹرول پمپ قدیم نارائن گوڑہ زوجہ جناب محمد عابد علی مرحوم ملازم منٹ پرنٹنگ پریس ساکن پنجہ گٹہ کا بعمر 55 سال 8 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد بی صاحبہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مسجد قبور میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 11 اگست بروز جمعرات بعد عصر مسجد معراج قطب شاہی پنجہ گٹہ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں ایک فرزند ایک دختر شامل ہے ۔ مزید معلومات فون نمبر 9394033416/ 9640130568 پر حاصل کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT