شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
غزہ میں ہلاک ہونے والے اقوام متحدہ کے امدادی کارکن کی شناخت وابھو انیل کالے کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق ہندوستان سے ہے۔
اقوام متحدہ کے اہلکار کے بیان کے مطابق وابھو انیل کالے نے ایک ماہ قبل غزہ میں سیکیورٹی سروس کوآرڈینیٹر کے طور پر اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی تھی۔…
ممبئی میں ہورڈنگ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی
ممبئی: ممبئی ہورڈنگ حادثے میں راتوں رات ہونے والی اموات کی تعداد 14 تک پہنچ گئی، چار مزید افراد ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے،…
منی لانڈرنگ کیس میں اے اے پی کو ملزم بنایا جائے: ای ڈی دہلی ہائی کورٹ کو
نئی دہلی، 14 مئی (پی ٹی آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منگل کو دہلی ہائی کورٹ کے سامنے دلیل دی کہ وہ عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کو…
پراجول نے میری ماں کیساتھ بھی جنسی زیادتی کی
ایک اور متاثرہ کا انکشاف، کرناٹک جنسی اسکینڈل معاملے کی ایس آئی ٹی جانچ جاری بنگلورو: کرناٹک کے ہاسن سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ پرجول ریوانا کے جنسی اسکینڈل معاملے…
ممبئی میں طوفان اور تیزبارش ۔ 8 افراد ہلاک ، 69زخمی
ممبئی : ممبئی میں طوفان اور تیزبارش میں دو حادثات میں 8 افراد ہلاک اور 69 زخمی ہوگئے ہیں۔ چیف منسٹر ایکناتھ شندے اور ڈپٹی سی ایم دیویندرفڈنویس نے جائے…
لوک سبھا الیکشن کے چوتھے مرحلہ میں 63 فیصد رائے دہی
نئی دہلی : لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں آج ووٹ ڈالے گئے اور شام 5 بجے تک لگ بھگ 63 فیصد رائے دہی درج ہوئی۔ 10 ریاستوں اور…
تلنگانہ کے 17 حلقوں کیلئے رائے دہی ۔ حیدرآباد میں سب سے کم‘بھونگیر میں سب سے زیادہ پولنگ
دیہی علاقوں میں رائے دہی کا جوش و خروش ۔ شہری علاقوں کے عوام کی بیزاری کا سلسلہ جاری ۔ مادھوی لتا اور ڈی اروند کی مسلم خواتین کی حجاب…
برقعہ اور حجاب کے خلاف مادھوی لتا اور ڈی اروند کی شر انگیزی
مسلم خواتین کا حجاب اُتارنے کی کوشش ، چہرہ دکھاکر ووٹ دینے کا مطالبہ، الیکشن عہدیداروں سے بحث و تکرارحیدرآباد۔/13 مئی، ( سیاست نیوز) بی جے پی حجاب کی مخالفت…
اسرائیل کے پاس رفح میں شہریوں کی حفاظت کا کوئی منصوبہ نہیں : بلنکن
دس لاکھ سے زیادہ فلسطینی شہریوں کیلئے سنگین حالات کا خطرہ۔ رفح پر حملہ سے حماس کا خاتمہ نہیں ہوگا واشنگٹن :امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کے مطابق اسرائیل نے…
پاکستان کے تین ہزار عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے
ریاض: اعداد وشمار سے معلوم ہوا ہے کہ اب تک 3 ہزار 254 پاکستانی عازمین ارض مقدس پہنچ چکے ہیں۔ میڈیا کے مطابق پاکستانی عازمین کی آمد تیزی سے جاری…